بی آر آئی اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک سے علاقائی ترقی اور ترقی کی راہیں ہموار ہونگی۔
.
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے اور پاکستان ریسرچ سنٹر کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی انٹیگریشن سنٹر کے زیر اہتمام “گورننس سسٹم اینڈ ڈویلپمنٹ ماڈل آف چائنہ” کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان 70 سال سے گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں اور نوجوان طلباء کو ان تعلقات کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس موقع پر چیئرپرسن شعبہ سیاسیات پروفیسر ڈاکٹر ارم خالد، چیئرمین شعبہ تاریخ پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، پاکستان ریسرچ سنٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرنل (ر) خالد تیمور اکرم، ڈائریکٹر آر آئی سی ڈاکٹر فوزیہ ہادی علی، فیکلٹی ممبران، محققین اور پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم چینی طلباء نے شرکت کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …