بی آر آئی اور سی پیک کے سبب معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملی ہے۔
.
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی کی ڈائریکٹر جنرل ارم تنویر نے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبے علاقائی اقتصادی ترقی اور سرگرمیوں کے لیے بہترین اقدامات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کی پائیدار ترقی اور اس کے متعدد منصوبوں کے حوالے سےمنفی پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
Comments Off on بی آر آئی اور سی پیک کے سبب معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملی ہے۔
چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیو…