Home Latest News Urdu بی آر آئی کے تحت انوائرمینٹ فرینڈلی انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کووڈ-19 کے بعد عالمی صورتحال کے لئے نہایت ضروری: عادل نجم۔
Latest News Urdu - May 7, 2020

بی آر آئی کے تحت انوائرمینٹ فرینڈلی انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کووڈ-19 کے بعد عالمی صورتحال کے لئے نہایت ضروری: عادل نجم۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کی عالمی وبا کے طورپر پھیلنے کے حوالے سے بوسٹن یونیورسٹی کے پردی سکول آف گلوبل سٹیڈیز کے ڈین عادل نجم نے کہا ہے کہ ماحول دوست انفراسٹرکچر کی ترقی وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فورم (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے زیر اہتمام انفراسٹریکچر اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) پر تین روزہ آن لائن ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے عادل نجم نے اس بات پر زور دیا کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور کووڈ-19کے بعد عالمی معاشی منظرنامے نے گرین انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کی ضرورت کو بڑھادیا ہے۔ اس ضمن میں بی آر آئی پائیدار خوشحالی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے اہم مواقع کی جانچ کے لئے فیصلہ کن کردار ادا کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔