بی او آئی کی جانب سے خصوصی اقتصادی زون رائیونڈ میں چین اور پاکستان کے کار سازوں کے مابین مشترکہ منصوبوں کے لئےسہولیات کی فراہمی۔
.
پاکستان کی ایم جی جے ڈبلیو آٹوموبائل پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کو جے ڈبلیو ایس ای زیڈ رائے ونڈ میں بطور زون انٹرپرائز داخلہ دیا گیا ہے۔ اس اندراج سے چین کی سب سے بڑی آٹوموبائل بنانے والی کمپنی پاکستان میں بجلی کی گاڑیاں لانے کے قابل ہوجائے گی۔ اس منصوبے نے 663 ملین روپے کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور 637 ملین روپے کی مقامی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے نیز یہ چین کی سرکاری ملکیت والی کمپنی کے ذیلی ادارہ جے ڈبلیو ایس ای زیڈ (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے۔ کمپنی کے پہلے نجی شعبے جے ڈبلیو ایس ای زیڈ چین پاکستان ایس ای زیڈ میں داخلے کو بورڈ آف انویسٹمنٹ نے سہولت فراہم کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …