Home Latest News Urdu تانگ انٹرنیشنل اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مشترکہ طور پر ڈگری پروگرام کا آغاز کریں گے۔
Latest News Urdu - February 27, 2022

تانگ انٹرنیشنل اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مشترکہ طور پر ڈگری پروگرام کا آغاز کریں گے۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن سروسز چائنا اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (کے آئی یو) گلگت ایک مشترکہ ڈگری پروگرام پر تعاون کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مواقع اور چیلنجز کا جائزہ لینے کے لیے انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے گریجویٹس کو تربیت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس اشتراک کے حوالے سےوائس چانسلر کے آئی یو انجینئر پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ اور میکس ماڈائریکٹر اور ایگزیکٹو صدر تانگ انٹرنیشنل نے تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں اس میٹنگ کا بنیادی مقصد “مشترکہ ڈگری پروگرام” تیارکرنا اور جدید انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے تعاون کو بڑھانا تھا۔

Comments Off on تانگ انٹرنیشنل اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مشترکہ طور پر ڈگری پروگرام کا آغاز کریں گے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …