Home Latest News Urdu ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے پاک چین تعلقات کو فروغ دینے میں قن گانگ کے دورے کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
Latest News Urdu - May 5, 2023

ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے پاک چین تعلقات کو فروغ دینے میں قن گانگ کے دورے کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

.

ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے جاری بیان میں چینی وزیر خارجہ قن گانگ کے دورہ پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حکام کے درمیان حالیہ قریبی اور متواتر بات چیت کا ایک اہم پہلو ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان نے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور چین ’آئرن فرینڈز‘ ہیں اور ’سدا بہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت داری‘ کے عظیم بندھن میں جڑے ہوئے ہیں۔

Comments Off on ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے پاک چین تعلقات کو فروغ دینے میں قن گانگ کے دورے کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …