Home Latest News Urdu ترکی سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں۔
Latest News Urdu - March 13, 2020

ترکی سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں۔

.

ترکی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سی پیک کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترک سفیر احسان مصطفی نے سی پیک کے تحت ہونے والے تمام منصوبوں خصوصا خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اورامکانات میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …