Home Latest News Urdu تمام مشکلات سے قطع نظرداسو ڈیم پر کام تیزی سے جاری۔
Latest News Urdu - October 28, 2021

تمام مشکلات سے قطع نظرداسو ڈیم پر کام تیزی سے جاری۔

.

چائینہ گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کی جانب سے سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے 4300 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کی نگرانی کرنے والی چینی کمپنی نے اپنے پورے پاکستانی عملے کو کام پر واپس آنے کی ہدایت کی۔ ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی نے اس مثبت پیش رفت کا اعلان کیا وہیں اپر کوہستان کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) محمد عارف خان یوسفزئی نے بھی داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Comments Off on تمام مشکلات سے قطع نظرداسو ڈیم پر کام تیزی سے جاری۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…