Home Latest News Urdu تونسہ پن بجلی منصوبے سمیت دیگر منصوبوں کو سی پیک کے تحت سپیشل کمیٹی آف دی پنجاب گورنمنٹ مانیٹرنگ پراجیکٹس کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔
Latest News Urdu - November 7, 2020

تونسہ پن بجلی منصوبے سمیت دیگر منصوبوں کو سی پیک کے تحت سپیشل کمیٹی آف دی پنجاب گورنمنٹ مانیٹرنگ پراجیکٹس کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔

.

چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کے تحت پنجاب حکومت کی منصوبوں کی نگرانی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبران نے متفقہ طور پر تونسہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تونسہ بیراج ، ٹیلی مواصلات اور زرعی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔اس اجلاس میں صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال ، ہاشم جوان بخت ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات (پی اینڈ ڈی) نے شرکت کی۔

Comments Off on تونسہ پن بجلی منصوبے سمیت دیگر منصوبوں کو سی پیک کے تحت سپیشل کمیٹی آف دی پنجاب گورنمنٹ مانیٹرنگ پراجیکٹس کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان