Home Latest News Urdu تھر کول فیلڈ کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے چین کی جانب سےایک خودکار نظام متعارف۔
Latest News Urdu - May 16, 2020

تھر کول فیلڈ کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے چین کی جانب سےایک خودکار نظام متعارف۔

Enter Your Summary here.

چین سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔واضح رہے کہ چین نے تھر کول فیلڈ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل خودکار نظام متعارف کرایا ہے۔ چائینہ ریلوے 19 ویں بیورو گروپ نے فور جی اور جی پی ایس آٹومیٹک ڈسپیچنگ سسٹم قائم کیا ہے جس سے منصوبے کی پیداواری صلاحیت 15 فیصد سے زیادہ ہوگی۔ ڈیجیٹل سسٹم کے قیام کا مقصد لاگت میں کمی اور تھر کول فیلڈ منصوبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …