Home Latest News Urdu جاوید آفریدی کو سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
Latest News Urdu - December 22, 2020

جاوید آفریدی کو سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

.

نامور پاکستانی تاجر جاوید آفریدی کو چین کےپہلے “سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر” ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے چینی حکومت اور آرگنائزنگ کمیٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ مزید برآں انہوں نے چین اور پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون اور ثقافتی تبادلوں میں کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ واضح رہے کہ جاویدآفریدی ہائیر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو، ایم جی جے ڈبلیو آٹوموبائل پاکستان اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے مالک ہیں۔

Comments Off on جاوید آفریدی کو سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسیڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …