جوائنٹ ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس میں گوادر کے ترقیاتی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
.
گوادر پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے 6 ویں اجلاس کے دوران سیکرٹری منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات عبدالعزیز عقیلی اور چین کے نیشن ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل ینگ ژیانگ نے مشترکہ صدارت کی۔ چین کی جانب سے اس موقع پر آگاہ کیا گیا کہ گوادر فری زون فیز پر کام تیزی سےجاری ہے اور فری زون کے لیے سرمایہ کاری کا منصوبہ اور اس پر عمل درآمد کی حکمت عملی کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ چینی فریق نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2023 تک تیار ہو جائے گا جبکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے اپریل 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …