جوائنٹ ونچر میں چین کے ایس پی جی ای سی نے سی پیک کے ایم-8 موٹر وےسیکشن کا کنٹریکٹ حاصل کرلیا۔
.
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے تحت رتوڈیرو-گوادر موٹروے (ایم-8) کے ایک حصے کی تعمیر کے لیے دو پاکستانی فرموں اور چین کے جیولوجیکل انجینئرنگ کمپلیکس (ایس پی جی ای سی) کے درمیان مشترکہ منصوبہ بندی کو سب سے زیادہ فائدہ مند بولی قرار دیا گیا ہے۔ ایس پی جی ای سی نے ایم-8 موٹروے میں ہوشاب-آواران-خضدار کے مسنگ لنک کے 168 کلومیٹر آواران-نال سیکشن کا پیکیج 9.18 ارب روپے کی کم ترین لاگت سے تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…