Home Latest News Urdu جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا گروپ کی جانب سے فراہم کردہ طبی سازوسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی
Latest News Urdu - May 15, 2020

جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا گروپ کی جانب سے فراہم کردہ طبی سازوسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

Enter Your Summary here.

چین کی جانب سےکووڈ۔19سے نمٹنےکے لئے سرکاری اور نجی سطح پرپاکستان کی حمایت قابل ستائش ہے۔ جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا گروپ کی جانب سے فراہم کردہ طبی سازوسامان کی دوسری کھیپ بشمول وینٹی لیٹرز ، فیس شیلڈز ، ٹیسٹنگ کٹس اور ڈسپوز ایبل حفاظتی پوشاک کراچی ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کاروباری اداروں، چینی عوام ، سماجی تنظیموں اور غیر سرکاری تنظیموں کی مستقل طبی امداد سے واضح ہوتا ہے کہ پاک چین دوستی دو طرفہ عوام کی مضبوط دلی وابستگی اور گہرے مراسم سے مربوط ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …