Home Latest News Urdu حب کاخصوصی اقتصادی علاقہ بلوچستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ۔
Latest News Urdu - May 22, 2020

حب کاخصوصی اقتصادی علاقہ بلوچستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے تحت حب بلوچستان میں خصوصی اقتصادی زون خطے میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ سے بالواسطہ15000اور بلاواسطہ 75000 روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔جبکہ 406ایکڑ پر مشتمل حب خصوصی اقتصادی علاقہ میں 211 صنعتی یونٹس کے قیام سے خطے میں معاشی نمو کو فروغ ملے گی اور اس سے سرمایہ کاروں کو بخوبی احسن طریقے سے مواقعوں کو بروئے کار لانے کی جانب راغب کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …