Home Opinion Editorials in Urdu حکومت بلوچستان کے عوام کے تحفظات دور کرے۔
Opinion Editorials in Urdu - December 27, 2021

حکومت بلوچستان کے عوام کے تحفظات دور کرے۔

.

ایک جیو پولیٹیکل تجزیہ کار جان اچکزئی لکھتے ہیں کہ گوادر کو اس کے عوام کے تحفظات کے لیے بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں کیا گیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بلوچستان سے آنے والی تمام اچھی خبریں تحفظاتی بیانیے، تاریخی خرافات،نہایت کم سچائی پر مبنی اور سازشی تھیوریوں کی حد سے زیادہ تشہیر میں گم ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گوادر کی ترقی مقامی لوگوں کے لیے بے شمار مواقع فراہم کرتی ہے اور پہلے ہی بڑی تعداد میں لوگوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہاکہ حکومت کو درست رائے عامہ ہموار کرنے اور گوادر کی ترقی کے بارے میں پائے جانے والے منفی تاثرات کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ اگر ہم وہاں کے عوام کے دل جیتنا چاہتے ہیں تو ان کے تحفظات کا دور کرنا نہایت ضروری ہے۔

Comments Off on حکومت بلوچستان کے عوام کے تحفظات دور کرے۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…