حکومت سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، شیخ رشید احمد۔
Enter Your Summary here.
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ملک میں دہشت گردی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی پاکستان کی قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا اور چینی ورکرز کی حفاظت پاکستانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے سی پیک منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کی بھی توثیق کی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…