Home Latest News Urdu حکومت سی پیک میں تیزی لانے کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کی ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
Latest News Urdu - August 21, 2020

حکومت سی پیک میں تیزی لانے کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کی ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

.

حکومت پاکستان نے سی پیک پر بروقت عملدرآمد کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) اور ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹی ای وی ٹی اے) کے تعاون سے ایک جامع ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (ایچ آر ڈی) حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔جو سی پیک کے تحت مستقبل میں صنعتوں اور سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیڈ) کے لئے ہنر مند افرادی کی طلب کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

Comments Off on حکومت سی پیک میں تیزی لانے کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کی ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…