حکومت کی جانب سے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی منظوری۔
Enter Your Summary here.
بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او آئی ٹی) نے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو سراہاہے۔ واضح رہے کہ اب سے تین ماہ بعد شروع کیے جانے والے یہ خصوصی اقتصادی علاقے بلوچستان کی معاشی ترقی اور اقتصادی نمو میں نہایت معاون ثابت ہوں گے۔جبکہ خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت صنعتی سرگرمیوں میں اضافے سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی یقینی طور پر پیدا ہونگے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…