خصوصی اقتصادی علاقوں میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Enter Your Summary here.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروباری مواقعوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کی ترغیب دی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو توانائی ، زراعت ، صحت ، تعلیم اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
دریں اثنا پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے فرانسیسی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …