خصوصی اقتصادی علاقے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تیزی کے ساتھ صنعتوں کی کایا پلٹ پلٹ دیں گے۔۔۔۔۔
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سینٹرل چیئرمین افتخار علی ملک نے تاجروں کے وفد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے فعال ہونے سے ایک صنعتی انقلاب آیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ آنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں نہایت مدد ملے گی اور پاکستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی میں ایک تیزی دیکھنے میں آئی گی۔ انہوں نے حکومت سے ملک میں برآمدات-درآمدات کے حوالے سے معلومات ترتیب دینے کے لئے کوٹیج انڈسٹریل اسٹیٹ اور ٹریڈ انفارمیشن پورٹل کے قیام کے حوالے سے استدعا کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …