Home Latest News Urdu خیبرپختونخوا حکومت کی سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے،وزیراعلیٰ محمود خان۔
Latest News Urdu - March 11, 2022

خیبرپختونخوا حکومت کی سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے،وزیراعلیٰ محمود خان۔

.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں سپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ حکومت جنوبی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اورپشاور-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے اور سی پیک کا مغربی روٹ اس کا واضح ثبوت ہے۔یاد رہے کہ کے پی کےجنوبی اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Comments Off on خیبرپختونخوا حکومت کی سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے،وزیراعلیٰ محمود خان۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …