Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ حکومت ڈی آئی خان میں سی پیک روٹ کو سرسبز بنانے کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - March 3, 2021

خیبر پختونخواہ حکومت ڈی آئی خان میں سی پیک روٹ کو سرسبز بنانے کے لئے کوشاں۔

.

خیبر پختونخوا کا محکمہ جنگلات سی پیک کے راستے میں تقریباً 1.72 ملین پودے لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ اسے ماحولیاتی طور پر سازگار بنایا جاسکے۔ 10 بلین ٹریس فاریسٹیشن (10 بی ٹی اے پی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر رئیس خان نے بتایا کہ یہ پودے جنوبی سرکل میں ڈی آئی خان ، لکی مروت ، بنوں ، کوہاٹ ، ٹانک ، کرک اور مرجع علاقوں میں لگائے جائیں گے اور ہزارہ و مالاکنڈمیں ہر ایک میں 3.280 ملین پودے لگائیں جائیں گے۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ حکومت ڈی آئی خان میں سی پیک روٹ کو سرسبز بنانے کے لئے کوشاں۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…