Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔
Latest News Urdu - November 24, 2020

خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔

.

خیبرپختونخواہ حکومت سی پیک سے متعلق جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں سی آر بی سی پراجیکٹ کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔جنوبی کے پی کے ضلع خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریباً 300,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنا ایک دیرینہ اسکیم ہے۔ ڈی آئی خان ایگریکلچر یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر شعیب نے اس منصوبے کو صوبے کے لئے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہر کے آس پاس کی مقامی آبادی کی سماجی و اقتصادی حیثیت میں نہایت تبدیلی آئے گی کیونکہ وہ ہزاروں ایکڑ رقبے کوسیراب کرنے کے خواہاں ہیں۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …