خیبر پختونخواہ میں سی پیک منصوبوں کےسلسلے کو ایک نئی سٹیئرنگ کمیٹی کے ذریعے سے آگے بڑھایا جائے گا۔
Enter Your Summary here.
چشمہ رائٹ بینک کینال پراجیکٹ ، پشاور ڈی آئی خان موٹر وے ، چکدرہ چترال روڈ (دیر موٹروے) پرترقی کی راہ ہموار کرنے اور ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کی سربراہی میں ایک سٹیئرنگ کمیٹی کے تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی آنے والے سوموار کو اپنا پہلا اجلاس کرے گی۔ کمیٹی میں وفاقی وزراء علی امین گنڈا پور ، فیصل واوڈا ، مراد سعید اور وزیر کے پی تیمور سلیم جھگڑا ، ایم این اے یعقوب شیخ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شامل ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…