خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے سی پیک کے تحت نئے معاشی زونز نہایت اہمیت کے حامل۔
.
سی پیک کے تحت نئے اقتصادی زون کے قیام جن میں جلوزئی ، نوشہرہ (توسیعی) ، مہمند ، راشکئی خصوصی اقتصادی زون اور ڈی آئی خان اقتصادی زون شامل ہیں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی اور صوبے میں روزگار کے وسیع مواقعوں کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں معاشی نمو کو فروغ دینے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں جن میں “ایز آف ڈوئنگ بزنس سیل” کے تحت سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو سہولت کی ترغیب بھی شامل ہے۔ خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) کے مطابق سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …