دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
Enter Your Summary here.
ایک چینی سکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے نشاندہی کی ہے کہ پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے معاشرتی خوشحالی اور معاشی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔ اس منصوبے کو پاور کنسٹریکشن کارپوریشن آف چائینہ اور پاکستان کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) مشترکہ طور پر تعمیر کر رہے ہیں ۔پروفیسر چینگ نے اس نکتہ پر روشنی ڈالی ہےکہ یہ منصوبہ دنیا کا سب سے اونچا اور سب سے بڑا رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ڈیم پراجیکٹ ہوگا جسے پاکستان میں “تھری گارجیز” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …