دی ریڈ کراس سوسائٹی آف چائینہ کی جانب سے پاکستان کو 4.56 ملین رینمبی کی مالیت کے طبی سازو سامان کی فراہمی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) اور دی ریڈ کراس سوسائٹی آف چائینہ مسلسل تعاون کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ فنڈ اکٹھا کرکے کووڈ- 19 کا مقابلہ کرنے کے لئے درکار طبی سامان کی خریداری میں پاکستان کی مدد کی جاسکے۔ واضح رہے کہ متعدد چینی کاروباری اداروں نے اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کے لئے فنڈز مہیا کیے ہیں اورچین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے فنڈز کو نہایت خوش اسلوبی سے اکھٹاکرکے 4.56 ملین رینمبی کی لاگت کےطبی سازوسامان کو پاکستان بھیج دیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …