Home Latest News Urdu رابطہ سازی اور کشادگی سی پیک کے دو اہم ستون ہیں، عمران خان۔
Latest News Urdu - November 26, 2020

رابطہ سازی اور کشادگی سی پیک کے دو اہم ستون ہیں، عمران خان۔

.

ورلڈ اکنامک فورم کے زیر اہتمام پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹیجی ڈائیلاگ میں ورچوئل خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے دوستونوں کا خاکہ پیش کیا جو رابطہ سازی اور کشادگی پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک نے روڈ رابطہ سازی کو بڑھا دیا ہے اور سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کو اپ گریڈ کرنے کے بعد پاکستان میں رابطہ سازی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغازہو جائے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی ، ڈیجیٹلائزیشن اور زرعی ترقی پر توجہ دی جائے گی۔

Comments Off on رابطہ سازی اور کشادگی سی پیک کے دو اہم ستون ہیں، عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …