Home Latest News Urdu راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔
Latest News Urdu - November 16, 2020

راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔

.

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ راشکئی اقتصادی زون ملک میں کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا جس سے معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اس زون کا افتتاح 21 نومبر کو کریں گے اور اس سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس میں بہت ساری صنعتی یونٹ قائم کی جائیں گی جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا۔

Comments Off on راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …