Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سبب خیبرپختونخواہ میں صنعتی انقلاب آئے گا، سی ای او، کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی۔
Latest News Urdu - April 10, 2023

راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سبب خیبرپختونخواہ میں صنعتی انقلاب آئے گا، سی ای او، کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی۔

.

کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی کے سی ای او جاوید اقبال خٹک نے کہا ہے کہ نو اقتصادی زونز کا قیام  متعلقہ علاقوں کی کاروباری صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے عمل میں لایا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ راشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون سی پیک منصوبہ میں خیبر پختونخوا میں صنعتی انقلاب لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی اور چینی سرمایہ کار دونوں اس زون کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور عوامی جمہوریہ چین نے راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے لیے ایک خصوصی کمپنی بنائی ہے۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سبب خیبرپختونخواہ میں صنعتی انقلاب آئے گا، سی ای او، کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…