Home Latest News Urdu رزاق داؤد کی جانب سے سی پیک تعاون کو مستحکم کرنے کے نئے مواقعوں پر اظہارِ خیال۔
Latest News Urdu - December 25, 2020

رزاق داؤد کی جانب سے سی پیک تعاون کو مستحکم کرنے کے نئے مواقعوں پر اظہارِ خیال۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے حال ہی میں دوبارہ تشکیل پانے والی سی پیک بزنس کونسل کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی صنعتی اور زرعی ترقی کے امکانات میں نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کی ضرورت پر زور دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت سی پیک سپیشل اکنامک زونز میں صنعتی یونٹس کے قیام اور ان میں موثر نتائج کےحصول کے لئے سرمایہ کاروں کو مکمل مدد فراہم کرے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں خدمات کے شعبے کو ترقی دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Comments Off on رزاق داؤد کی جانب سے سی پیک تعاون کو مستحکم کرنے کے نئے مواقعوں پر اظہارِ خیال۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …