Home Latest News Urdu رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 17, 2020

رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت اہم ترجیحات میں شامل رشکئی خصوصی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی اقتصادی اقتصادی علاقہ کی انتظام و انصرام میں حکومت پاکستان کی اہم ترجیحی پالیسیاں کارِ فرما ہیں اور اس اقتصادی علاقےمیں صنعتوں کے آغاز و انتظام کے عمل میں سرمایہ کاروں کو خاص رعائتیں دی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عالمی میڈیا کا گوادر ایئرپورٹ پر بےبنیاد پروپیگنڈا بےنقاب۔

مغربی میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا۔ بی…