Home Latest News Urdu رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کرنے والےممالک میں سر فہرست۔
Latest News Urdu - November 6, 2020

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کرنے والےممالک میں سر فہرست۔

.

چین سے مختلف مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان سر فہرست ہے جہاں اس نے رواں مالی سال (2020-21) کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سے مختلف مصنوعات درآمد کیں۔اس کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سنگاپور بھی شامل ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا ستمبر (2020-21) کے دوران چین سے کل درآمدات 2763.528 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو جولائی تا ستمبر (2019-20) کے دوران 2292.749 ملین ڈالر تھیں۔

Comments Off on رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کرنے والےممالک میں سر فہرست۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …