رواں موسم گرما میں پاکستانی آم چینی مارکیٹ میں بھرپور پذیرائی حاصل کریں گے۔
.
پاکستانی آم رواں سال 10 جون سے چین پہنچیں گے جب پہلی کھیپ لاہور سے صوبہ جنوبی مغربی ینان کے صدر مقام شہر کنمنگ پہنچا دی جائے گی۔ امپیریل وینچرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عدنان حفیظ نے بتایا ہےکہ آموں کو چینی گاہکوں کو براہ راست کاروبار کے تحت صارفین کی حکمت عملی کے لئے بھیجا جا رہا ہےاور وہ براہ راست خریداروں کے گھروں تک پہچا دی جائے گی۔ ان کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ اس موسم گرما میں پاکستانی آم بڑے پیمانے پر چینی مارکیٹ میں پذیرائی حاصل کریں گے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …