Home Latest News Urdu رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب صوبے میں ترقی و خوشحالی کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں نہایت اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
Latest News Urdu - January 12, 2020

رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب صوبے میں ترقی و خوشحالی کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں نہایت اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔

Sharza Enter Your Summary here.

خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلٰی محمود خان نے کہا ہے کہ رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب خیبر پختونخواہ میں تجارتی سرگرمیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رکشئی کے سبب سرمایہ کاری کی رِیت قائم ہونے کے علاوہ تجارت مستحکم ہوگی جس کےسبب معیشت پر دوررس اثرات مرتب ہونگے۔ اس کے علاوہ انہوں نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے کام کی پیش رفت کو تیز کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …