Home Latest News Urdu سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون مثالی ہے۔
Latest News Urdu - March 7, 2021

سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون مثالی ہے۔

.

پاکستان سٹیڈی سینٹر آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹردی یونا نے کہا ہےکہ سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی کاروباری اداروں نے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیرمواقع پیدا کیے ہیں اور تربیت کے ذریعہ ان میں تکنیکی مہارتیں فراہم کی ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ یہ تعاون ، جس کو سی پیک کی وجہ سے فروغ ملا ہے دونوں ممالک کے عوام کے لئے باہمی فائدہ مند ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کی صلاحیت کو تسلیم کرتا ہے اور مزید جدت لانے کے لئے مزید تعاون کا خواہاں ہے۔

Comments Off on سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون مثالی ہے۔

Check Also

وزیراعظم کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی حملے کی تحقیقات کی نگرانی خود کرنے کا اعلان