سال2020ءمیں855ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کے سبب پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں اضافہ ہوا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں رواں سال فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اس میں 91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینمن یونیورسٹی کے چونگیانگ انسٹیٹیوٹ کے فنانشل سٹیڈی کے سینئر فیلو پروفیسر ژو رونگ نے کہا ہے کہ بنیادی طور پر توانائی کے شعبے میں مختلف شعبوں میں 855 ملین امریکی ڈالر کی لاگت کی چینی سرمایہ کاری سے یہ ممکن ہوا ہے۔مزید برآں چینی پروفیسر نے 2022ء تک پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کے تحت سرحد پار نقل و حمل کو سامان اور ریگولیٹری رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے حکومت کے عزم کو سراہا ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاروباری باہمی تعاون کو یقینی بنانے کے لئے ایک ریگولیٹری ماحول کی ضرورت پر زور دیاہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…