Home Latest News Urdu سال2022ءجنوری سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ۔
Latest News Urdu - August 23, 2022

سال2022ءجنوری سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ۔

.

عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کی چین کو برآمدات 2.190 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو کہ سالانہ 11.14 فیصد اضافہ ہے۔اس اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں پاکستان کی چین کو برآمدات سالانہ تقریباً 13 فیصد بڑھ کر 272.92 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی مہینے میں یہ 242.30 ملین ڈالر تھی۔

Comments Off on سال2022ءجنوری سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…