Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے 8 سرمایہ کاری مشیر مقرر کر دیے۔
Latest News Urdu - September 18, 2021

سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے 8 سرمایہ کاری مشیر مقرر کر دیے۔

boi

.

بیجنگ میں انویسٹمنٹ کونسلر ایوارڈ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ نے آٹھ نئے انویسٹمنٹ کونسلر مقرر کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کو خاص طور پر سی پیک کے تحت تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں قریبی اور عملی تعاون کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے 8 سرمایہ کاری مشیر مقرر کر دیے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان