Home Latest News Urdu سعودی تجارتی وفد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Latest News Urdu - June 20, 2022

سعودی تجارتی وفد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔

.

سعودی تجارتی وفد سی پیک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد کی آمد اپریل میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ریاض کے بعد ممکن ہوئی ہے۔ وفد اسلام آباد میں اپنی ملاقاتوں کا آغاز کرے گا جہاں سے وہ لاہور، فیصل آباد اور کراچی کا رخ کرےگا۔ اس کے علاوہ وہ تاجر برادری، سی پیک سے متعلقہ حکام اور دو وزراء سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Comments Off on سعودی تجارتی وفد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…