Home Latest News Urdu سعودی عرب کےساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں، احسن اقبال
Latest News Urdu - November 21, 2022

سعودی عرب کےساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں، احسن اقبال

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک طرز کا سعودی عرب سے بھی اقتصادی تعاون قائم کرنے کے لیے سی پیک کے تحت چین اورسعودی عرب کو مشترکہ سرمایہ کاری کی پیشکش کی گئی ہے۔

Comments Off on سعودی عرب کےساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں، احسن اقبال

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …