Home Latest News Urdu سندھ اور وفاقی حکومت کا سی پیک کے تحت کے سی آر پراجیکٹ پر کام تیز کرنے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - June 25, 2022

سندھ اور وفاقی حکومت کا سی پیک کے تحت کے سی آر پراجیکٹ پر کام تیز کرنے پر اتفاق۔

.

سندھ حکومت اور وفاقی حکومت نے متفقہ طور پر کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)، تھر کے کوئلے کو دیگر علاقوں تک پہنچانے کے لیے ریلوے ٹریک بچھانے، مختلف ہوائی اڈوں کو فعال کرنے اور زمینی تنازعات کے حل سمیت قومی مفاد کے میگا پراجیکٹس شروع کرنے کے لیے تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ان امور کوصوبائی حکومت اور سول اتھارٹی کے درمیان اولین ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔

Comments Off on سندھ اور وفاقی حکومت کا سی پیک کے تحت کے سی آر پراجیکٹ پر کام تیز کرنے پر اتفاق۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…