Home Latest News Urdu سندھ میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا افتتاح۔
Latest News Urdu - June 14, 2022

سندھ میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا افتتاح۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا سندھ میں افتتاح کر دیا گیا۔ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی (ایس ٹی ای وی اے)، گورنمنٹ مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (جی ایم آئی)، محراب پور، تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ، اور ینتائی ووکیشنل کالج چین نے گزشتہ ہفتے ٹیلنٹ کی مشترکہ تربیت کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے اور سائنو پاک انٹرنیشنل کالج کا افتتاح کیا۔

Comments Off on سندھ میں الیکٹرک انجینئرنگ پر چین کے ووکیشنل کالج کی پہلی برانچ کا افتتاح۔

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…