Home Latest News Urdu سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سال 2022ء تک فعال ہو جائےگا۔
Latest News Urdu - November 8, 2021

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سال 2022ء تک فعال ہو جائےگا۔

.

 سوکی کناری 884میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو کہ 1.9 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے2022ء کے آخر تک فعال ہونے کے حوالے سےتوقعات وابستہ ہیں۔ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ پروجیکٹس کے طور پر تعمیر کیا جا رہا ہے اور اسے بِلڈ اون آپریٹ ٹرانسفر ماڈل کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔

Comments Off on سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سال 2022ء تک فعال ہو جائےگا۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…