Home Latest News Urdu ……سپیشل پروٹیکشن یونٹ(ایس پی یو) پاکستان میں چینی شہریوں کےجان و مال کے تحفظ کاضامن
Latest News Urdu - July 9, 2019

……سپیشل پروٹیکشن یونٹ(ایس پی یو) پاکستان میں چینی شہریوں کےجان و مال کے تحفظ کاضامن

Enter Your Summary here.

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےڈپٹی انسپکٹر جنرل سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے جان و مال کےتحفظ سمیت کئی دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے. واضح رہے کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ سی پیک منصوبہ میں کام کی غرض سے پاکستان کا رخ کرنے والے چینی شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے 2014 میں قائم کیا گیا ہے اور اس ادارے کی کارکرگی قابلِ تعریف ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…