Home Latest News Urdu سپیکر قومی اسمبلی سی پیک کے ذریعے سےوسط ایشیاء تک پاکستان کی اقتصادی رسائی کے لئے پُرامید۔
Latest News Urdu - December 24, 2020

سپیکر قومی اسمبلی سی پیک کے ذریعے سےوسط ایشیاء تک پاکستان کی اقتصادی رسائی کے لئے پُرامید۔

.

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ساتھویں پاکستان افغانستان مشترکہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستانیوں کے لئے اقتصادج ترقی کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان سی پیک کے ذریعے وسط ایشیاء تک اپنی اقتصادی رسائی کو ہموار کر سکے گا۔

Comments Off on سپیکر قومی اسمبلی سی پیک کے ذریعے سےوسط ایشیاء تک پاکستان کی اقتصادی رسائی کے لئے پُرامید۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…