سپیکر قومی اسمبلی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو پاکستان اور چین دونوں کی کامیابی کا ضامن قرار دیا۔
Enter Your Summary here.
قومی اسمبلی (این اے) کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران سی پیک سے متعلق منصوبوں کی جلد تکمیل کو علاقائی سماجی و اقتصادی استحکام اور دونوں ممالک کے لئے کامیابی کا ضامن قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ میں سی پیک پراجیٹکس کے ثمرات کے بعد خیبر پختونخواہ میں خوشحالی اور ترقی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے ڈی آئی خان موٹر وے اور چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبوں کی تکمیل پر بھی زور دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






