Home Latest News Urdu سکھر-حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ طریق کار پر متوقع۔
Latest News Urdu - October 30, 2020

سکھر-حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ طریق کار پر متوقع۔

.

سی پیک میں نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ ملے گی کیونکہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ایک اہم جز سکھر-حیدرآباد موٹر وے (ایم -6) بنانے پر غور کر رہی ہے۔ ایک تخمینہ کے مطابق اس کی لاگت 175 ارب روپے ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے این ایچ اے ہیڈ کوارٹر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی پی پی اے) کے تعاون سے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کا اہتمام کیا۔ اس اقدام کو آگے بڑھانے کے لئے مختلف سٹیک ہولڈرز نے ذہن سازی کی۔

Comments Off on سکھر-حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ طریق کار پر متوقع۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔