Home Latest News Urdu سکی کناری ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی مدد سے بجلی کی پیداوار 2022ء سے شروع ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 7, 2020

سکی کناری ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی مدد سے بجلی کی پیداوار 2022ء سے شروع ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

خیبر پختونخواہ میں تعینات پراجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق سکی کناری پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا باقائدہ آغاز 2022ء سے ہوجائے گا اور اس پراجیکٹ کی نصف سے زیادہ کام کی پیش رفت بھی مکمل ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…